کورونا وائرس سے نجات... انڈین شہر بریلی میں لوگوں کو کیمیکل سے دھو دیا گیا

بھارت میں کورونا وائرس کے خلاف انوکھا واقعہ 

کورونا وائرس  سے نجات... انڈین شہر بریلی میں لوگوں کو کیمیکل سے دھو دیا گیا
  بریلی میں لوگوں کو کیمیکل سے دھو دیا گیا
       کورونا وائرس کے پھیلاوٴ کو روکنے کے لیے انڈیا میں تمام طریقے اختیار کیے جا رہے ہیں لیکن ایک 

واقعہ حیران کن ہے ریاست اتر پردیش کے ضلع بریلی میں انتظامیہ کی جانب سے بس اڈے کی صفائی کے دوران وہاں 

موجود افراد کو بھی کیمیکل سے نہلا دیا گیا  بریلی میں جن کیمیکلز سے بسوں کو صاف کیا جا رہا ہے اسی سے بس 

اڈوں پر آنے والے مردوں، خواتین اور بچوں کو فائر برگیڈ کے پائپوں سے نہلا کر ’سینیٹائز‘ کر دیا گیا


انتباہ ! آنکھوں اور جلد کے لیے نقصان دہ

      اطلاعات کے مطابق اس پانی میں سوڈیم ہائیپو کلورائڈ جیسا کیمیکل ملا ہے جسے فرش یا گھروں کی

 صفائی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ

 اہلکار ان افراد سے بیٹھ کر منہ آگے کرنے کو کہہ رہا ہے تاکہ منہ میں کیمیکل نہ چلا جائے۔ حالانکہ کئی لوگوں 
پر سامنے سے ہی کیمیکل والا یہ پانی چھڑکا جا رہا  ہے.

Post a Comment

1 Comments

Emoji
(y)
:)
:(
hihi
:-)
:D
=D
:-d
;(
;-(
@-)
:P
:o
:>)
(o)
:p
(p)
:-s
(m)
8-)
:-t
:-b
b-(
:-#
=p~
x-)
(k)