کیا پاکستانی ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا انڈین فلم میں کام کرنے جارہی ہیں؟

یوٹیوب چینل انٹرویو

پاکستان کی معروف ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا جو کہ حالیہ دنوں میں سید نور کی ایک فلم کیلیے کام کررہی ہیں  نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بالی ووڈ میں بھی فلم کی پیشکش ہوئی ہے

کیا پاکستانی ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا انڈین فلم میں کام کرنے جارہی ہیں؟
جنت مرزا

یہ انکشاف انہوں نے ایک یوٹیوب چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا ہے اس انٹرویو میں جنت مرزا نےجہاں اپنی زندگی کی مختلف مصروفیات کا بتایا وہیں یہ بھی اپنے مداحو ں سے شیئر کیا کہ وہ آج کل سید نور کی ایک فلم میں کام کررہی ہیں جس میں صائمہ ان کی ماں کا کردار ادا کر رہی   ہیں  جنت کے مطابق اس فلم کی پیشکش انہیں سید نور نے گھر آکر کی تھی

کیا پاکستانی ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا انڈین فلم میں کام کرنے جارہی ہیں؟
جنت مرزا

 جنت مرزا کے ٹک  ٹاک پر پچاس لاکھ سے زائد فالوورز ہیں وہ کئی دیگر معروف ٹک ٹاک سٹارز کےساتھ ملکر بھی کام کرچکی ہیں

کیا پاکستانی ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا انڈین فلم میں کام کرنے جارہی ہیں؟
جنت مرزا
                     
ایک سوال کے جواب میں جنت نے بتایا کہ انہیں کارتیک خان کے ساتھ بالی ووڈ فلم میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی ہے تاہم انہو ں نے یہ فلم قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے

کیا پاکستانی ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا انڈین فلم میں کام کرنے جارہی ہیں؟
جنت مرزا

جنت میرزا نے کہا کہ وہ اپنے کام میں اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں گی

کیا پاکستانی ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا انڈین فلم میں کام کرنے جارہی ہیں؟

Post a Comment

0 Comments