بالی وڈ اچانک غم میں ڈوبا نظر آ رھا ھے
بالی وڈ نے دو ہی دنوں
میں انڈسٹری کے دو بڑے فنکار کھو دیے ہیں پہلے عرفان خان اور اس کے دوسرے ہی دن رشی کپورکا صدمہ
بالی وڈ جو لاک ڈاؤن کے دوران بھی کسی نہ کسی طرح
شائقین کی تفریح کا سامان مہیا کر رہا تھا اچانک غم میں ڈوبا نظر آیا
دونوں ہی سٹارز کی آخری رسومات صرف قریبی رشتے داروں کی موجودگی
میں ادا کی گئیں جہاں تک رشی کپور کا تعلق ہے تو انڈسٹری میں ان کی میراث اور
ان کے خاندان کی خدمات قابلِ ذکر ہیں
کپورخاندان |
اس خاندان کی تاریخ بھی ہندی سینما کی تاریخ کے ساتھ ساتھ شروع ہوتی ہے رشی کپور کی بطور ہیرو پہلی فلم 1973 میں 'بابی' نے کامیابی کے ریکارڈ توڑ ڈالے اور وہ راتوں رات سپر سٹار بن گئے
کپورخاندان |
0 Comments