ویراٹ کوہلی اور انوشکا کی لوگوں سے گھروں میں رہنے اور کورونا وائرس سے بچ کر رہنے کی اپیل.



انڈیا کے نامور کرکٹ کھلاڑیوں کی بات کریں تو ویراٹ کوہلی نے انوشکا کے ساتھ ایک ویڈیو شیئر کیا ہے۔ اس ویڈیو میں دونوں نے عام لوگوں سے گھروں میں رہنے اور کورونا وائرس سے بچ کر رہنے کی اپیل کی ہے   

Post a Comment

0 Comments