وزیر اعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت۔۔۔ برطانوی ویب چینل کی رپورٹنگ

             ویب چینل کی رپورٹنگ

وزیر اعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت۔۔۔ برطانوی ویب چینل کی رپورٹنگ
PM Imran Khan
برطانوی ویب چینل نے غیر زمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوے پاکستان کے پرائم منسٹر عمران خان میں کورونا وائرس کے مثبت رپورٹ آنے کی خبر چلا دی حکومتی اعلیٰ حکام نے اسے غلط قرار دیتے ہوئے غیر ذمہ دارانہ رپورٹنگ کہا ہے 
 عمران خان خیریت سے ہیں اور کورونا ٹیسٹ مثبت کی بات میں کوئی صداقت نہیں

Post a Comment

0 Comments