سبز الایچھی کا استعمال کریں اور صحت مند رھیں
قدرت کی چھوٹی چھوٹی چیزوں میں فوائد کا خزانہ چھپا ہوتا ہے لیکن ہم اس سے بے خبر رہتے
قدرت کی چھوٹی چھوٹی چیزوں میں فوائد کا خزانہ چھپا ہوتا ہے لیکن ہم اس سے بے خبر رہتے
ہیں اور جان نہیں پاتے کہ ہر گھر کے کچن میں موجود یہ
چھوٹی سی سبز الائچی زندگی میں کیا تبدیلی لا سکتی ہے
| سبز الائچی |
چھوٹی الائچی منہ کو خوشبودار رکھتی ہے اور منہ میں موجود ہر
قسم کے برے بیکٹیریا کا خاتمہ کردیتی ہے
پیٹ کے تمام امراض کا اس میں علاج چھپا ہے وہ لوگ جنہیں گیس یا
دائمی قبض ہے اس کا باقاعدگی سے استعمال کریں تو پیٹ کا ہر مرض غائب ہوجاتا ہے-
وہ لوگ جو سگریٹ نوشی
کی وجہ سے منہ کے کینسر میں یا منہ کی شدید تکالیف میں مبتلا ہوگئے ہیں ان کو دن
میں کم سے کم چار سے پانچ بار الائچی چھلکوں سمیت چوسنا چاہئے
سگریٹ نوشی سے ہونے والی تمام تر تباہ کاریوں کی دوا بن سکتی ہے
جن کے دانتوں سے خون آتا ہو
انہیں الائچی کو پیس کر کھانا چاہئے
| سبز الائچی |
منہ کے چھالوں اور زخم
تک اس سے ختم ہوجاتے ہیں-
وہ لوگ جن کے اعصاب
کمزور ہونے لگتے ہیں اور وہ بڑھاپے کی جانب مائل ہونے لگتے ہیں ان میں چھوٹی
الائچی بھرپور تازگی اور قوت کا باعث ہے-
مصری لوگوں کے مطابق جو
لوگ نسلوں میں بیٹے زیادہ چاہتے ہیں وہ بھی الائچی کا استعمال کریں
ایک ریسرچ کے مطابق ہائی بلڈ پریشر
کے20 لوگوں کو بارہ ہفتے تک تین گرام الائچی روزانہ کھلائی
| پاؤڈر سبز الائچی |
گئی اور ان کا بلڈ
پریشر نارمل ہوگیا اور جڑ سے ہی یہ بیماری ان میں سے ختم ہوگئی
وہ لوگ جو اپنا وزن کم کرنا چاہتے ہیں ان کے لئے بھی یہ
ایک بہترین سپورٹ ہے اس کا قہوہ بھی بنا کر پی سکتے ہیں اور چبا بھی سکتے ہیں –
زیابیتص کے مریض اس کے استعمال
سے بلڈ شوگر کے لیول کو کم کرسکتے ہیں –
چھوٹی الائچی کا
استمعال گیس کو بھی کنٹرول کرتا ھے
3 Comments
Very good information.I appreciate you.👍🏻
ReplyDeleteNice information 👏🏻👏🏻👏🏻
ReplyDeleteGreat 👍🏻
ReplyDelete