مشہور شخصیات کئی سالوں تک ہر وقت بہت دلکش کیوں نظر آتی ہیں؟

مشہور شخصیات 5 چیزوں کے زریعے سالوں تک جوان اورخوبصورت رہتی ھیں

 مشہور شخصیات کئی سالوں تک ہر وقت بہت دلکش کیوں نظر آتی ہیں؟
Lili Reinhart


 مشہور شخصیات کئی سالوں تک ہر وقت بہت دلکش کیوں نظر آتی ہیں؟
Tom Cruise

آپ اپنی پسند اور خواہش کے مطابق جِلد کو چمکدار اور بے داغ بنا سکتے ہیں ہر مرد و عورت کی جِلد کو فطری طور پر اچھی اور خوبصورت بنانے کی خواہش ہوتی ہے، کیونکہ فطرتی خوبصورتی کا کوئی مقابلہ نہیں۔ صرف چند باتوں پرعمل کرکے آپ قدرتی  طور پر ایک چمکدار، بے داغ ، کومل اور خوبصورت جِلد حاصل کرسکتے ہیں

دُرست  مصنوعات  کا استعمال

جب ایک بار آپ اپنی جِلد کی نیچر کے بارے میں جان لیں گے تو اس کے بعد ہی آپ اپنی جِلد کے لیے درست مصنوعات کا انتخاب کر پائیں گے۔ آپ کو اس بات پر بھی توجہ دینے کی ضرورت ہے کہ آپ کی جِلد کو ہر موسم کے حساب سے مختلف مصنوعات کی ضرورت ہوتی ہے۔ گرمیوں کے موسم میں آپ کی جِلد کو الگ طرح کے پراڈکٹس کی ضرورت ہوتی ہے جبکہ سردیوں کے موسم میں آپ کی جِلد کو کچھ اور طرح کے پراڈکٹس کی ضرورت پڑے گی۔ اگر آپ کی جِلد حساس نہیں ہے تو آپ کو ہر موسم کے حساب سے مختلف مصنوعات کا استعمال کرنا چاہیے اور اس سلسلے میں تجربات کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔


 مشہور شخصیات کئی سالوں تک ہر وقت بہت دلکش کیوں نظر آتی ہیں؟
Brad Pitt



 مشہور شخصیات کئی سالوں تک ہر وقت بہت دلکش کیوں نظر آتی ہیں؟
Lily Collins

کلینز نگ   کریں

اچھی جِلد کے لئے کلینزنگ کو بنیادی حیثیت حاصل ہے  جوکہ جِلد کی حفاظت کا ایک اہم حصہ ہے کیوں کہ اس سے گرد وغباراور میک اَپ کی صفائی آسانی سے ہوجاتی ہے۔ اس طرح جِلد کو بہتر انداز میں آکسیجن حاصل ہوتی ہے اور جِلد کی نمی برقرار رہتی ہے۔ آپ کو روزانہ دو بار اپنی جِلد کی کلینزنگ ضرور کرنی چاہیے اس سے آپ کی جِلد میل، کالک،مٹی اور آلودگی سے صاف ہوجاتی ہے۔ اگر آپ کلینزنگ نہیں کریں گے تو جِلد پر بلیک ہیڈز اور ایکنی نکل آئیں گے، اس طرح آپ کا صاف جِلد حاصل کرنے کا خواب پورا نہیں ہوپائے گا۔  صبح اور رات میں کلینزر کا استعمال آپ کی روز مرہ کی عادت میں شامل ہونا چاہیے

Charlize Theron

سب سے اہم بات  یہ ہے کہ آپ کی جِلد کی کیا ٹائپ ہے؟

کیا آپ کی جِلد خشک ہے، حساس ہے، آئلی ہے یا ان سب کاکامبی نیشن ہے؟ آپ کو کون سی پراڈکٹس استعمال کرنی ہیں یا جِلد کے لیے آپ کو روزانہ کی بنیاد پر کیا کرنا ہے، یہ سب آپ مؤثر طور پر اس وقت کرپائیں گے جب آپ کو اپنی اسکن ٹائپ کا علم ہوگا۔ مثلاً  اگر آپ کی جِلد آئلی ہے تو ایسی جِلد پر آئل بیسڈ موئسچرائزر سود مند ثابت نہیں ہوگا، تاہم خشک جِلد پر ان کا اثر سب سے بہترین دیکھا جاتا ہے۔


 مشہور شخصیات کئی سالوں تک ہر وقت بہت دلکش کیوں نظر آتی ہیں؟
Evelyn Sharma

خشک جِلد پر میک اَپ کے لئے پہلے جِلد کو نمی فراہم کرنا بے حد ضروری ہوتا ہے۔  جِلد کو نم نہ کرنے کی صورت میں چہرے پر دھبے پڑ جاتے ہیں اگر آپ کی جِلد بے حد خشک ہے تو آپ نمی کے ساتھ ساتھ میک اَپ میں آئلی بیس یا فاؤنڈیشن کا استعمال کریں۔

حساس جِلد رکھنے والےمرد و خواتین میک اَپ کے معاملے میں احتیاط برتیں۔ چکنے فاؤنڈیشن کو بالکل استعمال نہ کریں جبکہ خشک فاؤنڈیشن یا خشک بیس کا استعمال ان کی جِلد کے لئے مناسب رہتا ہے۔

 مشہور شخصیات کئی سالوں تک ہر وقت بہت دلکش کیوں نظر آتی ہیں؟
Angelina Jolie
موئسچرائزنگ  کی  اہمیت

 اپنی جِلد کو کم از کم اس حد تک ہر وقت موئسچرائز رکھیں کہ جِلد پانی کی کمی محسوس نہ کرے۔ اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ اپنی جِلد کی ٹائپ کے مطابق موئسچرائزر استعمال کریں، تاکہ آپ کی جِلد صحت مند رہے۔ موئسچرائزنگ کو کبھی نہ چھوڑیں کیونکہ یہ آپ کی جِلد کو تروتازہ اور بحال رکھنے میں مدد گار رہتی ہے۔ پانی کی کمی جِلد کو بھی متاثر کرتی ہے۔ پانی کی کمی کی وجہ سے جِلد خشک اور بد رنگ ہو جاتی ہے۔ آپ دن بھر میں پانی کی زیادہ مقدار پی کر اپنی جِلد کو نرم و ملائم اور ترو تازہ بنا سکتے ہیں




Post a Comment

2 Comments

Emoji
(y)
:)
:(
hihi
:-)
:D
=D
:-d
;(
;-(
@-)
:P
:o
:>)
(o)
:p
(p)
:-s
(m)
8-)
:-t
:-b
b-(
:-#
=p~
x-)
(k)