اچھی خبر:برطا نیہ میں جمعرات سے انسانوں پر کورونا وائرس ویکسین کےعلاج کا آغا ز ہوگا

 برطا نیہ میں جمعرات سے انسانوں پر کورونا وائرس ویکسین کےعلاج کا آغا ز ہوگا

برطا نیہ میں جمعرات سے انسانوں پر کورونا وائرس ویکسین کےعلاج کا آغا ز ہوگا
Vaccine Trials

           
 دنیا بھر میں کورونا کے متاثرین کی تعداد 25 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے  جبکہ ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ 70 ہزار سے بڑھ چکی ہے  برطانوی وزیر صحت میٹ ہینکاک کا کہنا ہے کہ جمعرات سے آکسفورڈ یونیورسٹی کی ٹیم انسانوں پر کورونا وائرس کی ویکسین کا ٹرائل کرے گی 

برطانیہ کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ دو برطانوی پروجیکٹس کو وائرس 
کی ویکسین تلاش کرنے کے لیے 40 ملین ڈالر کی امداد دے رہا ہے

 ویکسین کے ٹرائلز کا آغاز اس ہفتے کیا جا رہا ہے

چھی خبر:برطا نیہ میں جمعرات سے انسانوں پر کورونا وائرس ویکسین کےعلاج کا آغا ز ہوگا


ان منصوبوں میں امپیریل کالج لندن کے متعدی بیماریوں کے ڈیپارٹمنٹ کے زی
 اہتمام کام کر رہا ہے انھوں نے ویکسین ٹرائلز کےلیے رضاکاروں سے اپیل کی ہے
:برطا نیہ میں جمعرات سے انسانوں پر کورونا وائرس ویکسین کےعلاج کا آغا ز ہوگا
Tweet

ایک ٹویٹ میں کالج کے ٹرسٹ کا کہا تھا کہ وہ 18 سے 55 سال کی عمر کے
 صحت مند افراد کی تلاش میں ہیں اور کامیاب درخواست دہندگان کو
  ان  ٹرائلز میں حصہ لینے پر 625 پاؤنڈ  کا معاوضہ ادا کیا جائے گا

:برطا نیہ میں جمعرات سے انسانوں پر کورونا وائرس ویکسین کےعلاج کا آغا ز ہوگا
Oxford Campus

Post a Comment

0 Comments