گلوکارہ میڈونا بھی کرونا وائرس کا شکار ہو گیں

61 سالہ گلوکارہ میڈونا کی اپنے ٹویٹر اکاونٹ پر تصدیق 

امریکی  پاپ  سٹار میڈونا  کا  بھی  کورونا  ٹیسٹ مثبت آ گیا  میڈونا  نے حال ہی میں کورونا ٹیسٹ کروایا اور اب اس کی رپورٹ آگئی ہے جو کہ مثبت ہے میڈونا نے خود کو گھر میں ہی آئسولیٹ کر لیا ہے 




گلوکارہ میڈونا عجیب طرح سے کرونا وائرس کا شکار ہو گیں

 میڈونا

میڈونا نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر یہ خبر بتائی۔ اس  نے بتایا  کہ وہ کورونا وائرس کی وجہ سے اپنے  تین  رشتے دار کھو بیٹھی  ہے


گلوکارہ میڈونا عجیب طرح سے کرونا وائرس کا شکار ہو گیں

 میڈونا

میڈونا  نے یہ خبر اپنے شائقین کو اپنے باتھ  ٹب سے سنائی۔  اس کے  باوجود کہ  اس نے کورونا وائرس سے اپنے تین رشتہ داروں کو کھو دیا ہے وہ خوفزدہ نہیں لگ رہی تھی


Post a Comment

0 Comments